ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بیلتھنگڈی: بائک اسکڈ ہونے سےبائک سوار ہلاک

بیلتھنگڈی: بائک اسکڈ ہونے سےبائک سوار ہلاک

Thu, 31 May 2018 11:22:58    S.O. News Service

بیلتھنگڈی 31؍مئی (ایس او نیوز) یہاں سے قریب لائیلا نامی مقام پر ایک بائک اسکڈ ہوگئی جس کے نتیجے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہلاک شدہ شخص کانام حسینار(35سال) ہے جو کہ کیرالہ سے اوجیرے کی طرف آرہاتھا۔لائیلا جنکشن کے پاس سے گزرتے وقت اس کی بائک پھسل گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ حیسنار کے سر میں شدید چوٹ آئی تھی اور علاج کے لئے اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔لیکن علاج کارگر نہ ہونے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔بیلتھنگڈی پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔


Share: